حج و عمرہ
-
حج 2024 : ہندوستانی حجاج کی ممبئی،احمد آباد،کالی کٹ، چنئی سے 9 جون کو مکہ مکرمہ کے لیے آخری فلائٹس روانہ ہو گیں
حوزہ/ ہندوستان سے حجاج کی آخری فلائٹ 10 جون کو کننور سے روانہ ہوگی
-
حج و عمرہ زندگی بھی ہیں اور بندگی بھی: الحاج ماسٹر ساغر حسینی املوی
حوزہ/ الحاج ماسٹر ساغر حسینی نے کہا کہ حج:عشق الٰہی کا عظیم مظہر اور سعادت و عبادت کا پر کیف محور ہے۔زندگی اور بندگی کا روح پرور سفر ہے۔
-
ہندوستان؛ حج 2024 کے فہرستِ منتظرین میں 1588 عازمین کو اور ملی منظوری
حوزہ/ حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت 2024 میں حج پر جانے کا انتظار کر رہے عازمین میں 1588 عازمین کو تیسری فہرست میں منظوری مل گئی ہے ۔
-
ہندوستان؛ دس ہزار سے زائد فہرست منتظرین عازمین کو حج 2024 کے لیے منظوری ملی
حوزہ/ حج کمیٹی آف انڈیا تحت کے 2024 میں حج پر جانے کا انتظار کر رہے تقریباً 34000 ہزار عازمین میں سے 10000 سے زائد عازمین کو منظوری مل گئی ہے۔
-
مدینہ محمد و آل محمد درود و سلام اور مصائب وآلام کا تاریخی شہر ہے: مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ ریاست مدینہ سے مراد ، ہر عاشق رسول ص کے ذہن میں یہ تصور پیدا ہوتا ہے کہ مدینہ کی وہ الہی حکومت جسے پیغبر اسلام نے مدینہ میں قائم فرمائی تھی۔
-
حج و عمرہ و زیارت کی دعوت انسانیت کی بنیاد پر
حوزہ/ عمرہ مفردہ رجبیہ 2024 ریکارڈ توڑ اور تاریخ ساز،ایک سرسری جائزہ
-
حکومتِ ہند کی حج 2024 کی تیاریاں زور و شور سے جاری
حوزہ/ حکومتِ ہند کی کابینہ وزیر محترمہ اسمرتی زبین ایرانی کی سرپرستی، وزارتِ اقلیتی امور کی ہدایات اور حج کمیٹی آف انڈیا کی قیادت میں حج 2024 کی پُر زور تیاریاں نہایت ذمہ داری سے جاری ہیں۔
-
ہندوستان اور مملکتِ سعودی عربیہ کے مابین حج 2024 کے لیے دو طرفہ معاہدے پر دستخط
حوزہ/ خواتین و اطفال کی فلاح و بہبودی اور اقلتیی امور کی وزیر اسمرتی زبین ایرانی اور سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے دو طرفہ حج معاہدے پر جدہ میں دستخط کیے۔ اس موقع پر وزارتِ امورِ خارجہ اور پارلیمانی امور کے وزیر مملکت وی مرلی دھرن بھی ساتھ تھے۔
-
سعودی عرب کا عمرہ ادائیگی کے طریقۂ کار میں تبدیلی کا اعلان
حوزه/ جدہ ؛ سعودیہ عرب نے عمرہ ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجراء کے طریقۂ کار میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے عازمین کیلئے نئی ہدایات جاری کردی ہیں۔
-
سعودی حکومت نے کرونا ویکسین لگوانے والے غیر ملکی زائرین کو نو اگست سے چند شرائط کے عمرہ کی دی اجازت
حوزہ/ سعودی حکومت نے کچھ شرائط کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی جازت دے دی ہے۔ حج وعمرہ نیشنل کمیٹی کے رکن ھانی علی العمیری نے بتایا ہے کہ سعودی حکومت نے یکم محرم 1443ھ سے بیرون سعودی عرب کے معتمرین کے لئے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کورونا کے سبب حج 2021 ء بھی بیرونی شہریوں کیلئے غیریقینی
حوزہ/ عالمی وباء کورونا وائرس یا کووڈ۔19 نے حج 2020 ء کو بیرونی شہریوں کے لئے ناممکن بنایا اور ایک سال بعد حج 2021 ء بھی اس وباء کے سبب کم از کم بیرونی بالخصوص ہندوستانی اور پاکستانی شہریوں کے لئے ممکن نظر نہیں آرہا ہے ۔
-
حج و عمرہ کیلئے امکانات روشن، ایرپورٹس کھول دینے کا فیصلہ
حوزہ/ سعودی عرب نے 31مارچ 2021ء سے سلطنت کے تمام ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
-
رواں سال عمرہ سیزن کے دوران دس لاکھ خواتین کی بیت اللہ میں حاضری
حوزہ/ حرمین شریفین جنرل پریذیڈینسی کے خواتین سے متعلق انتظامی امور کی سربراہ ڈاکٹر کامیلیا بنت محمد الدعدی نے بتایا کہ رواں عمرہ سیزن کے دوران ایک ملین سے زاید خواتین مسلمانوں نے عمرہ کے مناسک ادا کیے اور مسجد حرام میں عبادت کا شرف حاصل کیا۔
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا عمرہ 2020 پالیسی کا اعلان
حوزہ/ پی آئی اے نے پاکستان سے جدہ اورمدینہ منورہ جانے کے لئے عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا ہے جو کہ 31 دسمبر2020 تک لاگو رہے گی۔
-
ایک ماہ میں 20 لاکھ عازمین کی عمرہ کے لیے رجسٹریشن
حوزہ/ ایک ماہ کے دوران تقریباً 20 لاکھ عازمین نے اسمارٹ فون ایپلی کیشن کے ذریعے سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے خود کو رجسٹرڈ کرایا ہے۔
-
مسجد الحرام کو 7 ماہ بعد نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا
حوزہ/ عمرہ زائرین سمیت زیادہ سے زیادہ 40 ہزار افراد کو اب مسجد الحرام میں روزانہ نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔
-
روضہ رسول (ص) کو زیارت کیلئے کھول دیا گیا
حوزہ/ مدینہ منورہ میں یکم ربیع الاول سے ایس او پیز کے ساتھ روضہ رسول ص کو زیارت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔