حدیث ثقلین
-
محبتِ اہل بیتؑ اور اُن سے تمسک اللہ اور رسولؐ کا حکم ہے: سابق مفتی اعظم مصر
حوزہ/ الازہر کی کبار علماء کونسل کے رکن اور مصر کے سابق مفتی، علی جمعہ نے اہلبیت اظہار علیہم السلام کی محبت اور ان سے تمسک پر زور دیا۔ انہوں نے قرآنی آیت "قُلْ لا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَىٰ" کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ حکم اللہ تعالیٰ کی جانب سے ہے جس میں رسولؐ کو اہل بیتؑ کی محبت کو لوگوں تک پہنچانے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
قرآن و عترت سے تمسک گمراہی سے نجات کا واحد راستہ ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسین مؤمنی
حوزہ/ حرم معصومہ قم (س) کے خطیب نے کہا : نبی کریم (ص) نے اپنی زندگی کے آخری لمحات میں امت اسلام کے لیے دو قیمتی چیزیں چھوڑی ہیں: ایک قرآن اور دوسری اہل بیت (ع)، اور جو بھی ان دونوں سے متمسک رہے گا وہ کبھی گمراہ نہیں ہوگا۔
-
عشرۂ ولایت و امامت کی مناسبت سے حوزه نیوز کی خصوصی اشاعت:
غدیر؛ صاحبان غدیر کی نگاہ سے
حوزہ/ غدیر کو اہمیت دینا، پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رسالت کو اہمیت دینے کے مترادف ہے، کیونکہ غدیر میں جو کچھ ہوا وہ وما ينطق عن الهوى ان هو إلا وحى يوحى کے مالک کی طرف سے ہوا ہے۔
-
امام باڑہ قصر حسینی بلوچ پورہ میں میں عشرہ مجالس سے خطاب:
قرآن کے ساتھ اہلبیت (ع) کو اپنانے والا ہی سچا مومن ہے؛ مولانا محمد میاں عابدی
حوزہ/اگر کسی کو پورا دین چاہئے تو قرآن کے ساتھ اہل بیت کے کردار کو بھی اپنانا پڑے گا تبھی وہ سچا مسلمان ہوگا۔
-
حدیث ثقلین میں لفظ "عترتی" معتبر ہے یا "سنتی"؟
حوزہ/ "عترتی" سے مراد وہ پانچ عظیم ہستیاں ہیں جنکی شان میں چادر تطہیر نازل ہوئی ہے۔