حرام
-
رشوت، مسلمانوں پر تسلط کا شیطانی راستہ
حوزہ/ کفار و مشرکین، مسلمانوں کے شہروں پر تسلط اور اسے اپنے اختیار میں لینے میں کوشاں ہیں تاکہ مسلمانوں کو اپنا غلام بنا کر رکھیں، انہوں نے رشوت خوری کی ترویج کو اس کا مقصد میں کامیابی کا بہترین و بنیادی طریقہ سمجھا ہے۔
-
لاہور،دیوبندی ممتاز دینی درسگاہ جامعہ اشرفیہ کا فتوی؛ ٹک ٹاک اور سنیک ویڈیو کا استعمال حرام
حوزہ/ لاہور میں دیوبندی مکتب فکر کی ممتاز دینی درسگاہ جامعہ اشرفیہ نے مشہور ایپلیکشن ’’ٹک ٹاک‘‘ اور ’’سنیک ویڈیوز‘‘ کے استعمال کو حرام قرار دیدیا ہے۔ جامعہ اشرفیہ کی جانب سے جاری ہونیوالے فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ یہ ویڈیوز بنانا اور اسے دوسروں کو فارورڈ کرنا حرام ہے۔
-
اللہ نے حرام میں شفا نہیں رکھی، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ کسی بھی حرام اور بے دینی میں اللہ نے نہ شفا رکھی ہے اور نہ ہی اس میں فائدہ ہے چاہے شے ہو یا شخص، کسی بھی برے انسان کے ذریعہ نیک کام انجام نہیں پا سکتا، ممکن ہے وقتی فائدہ ہو جائے لیکن یہی فائدہ کسی عظیم نقصان کا پیش خیمہ ہو گا۔
-
سوشل میڈیا پر مایوس کن اور فتنہ انگیز مواد شائع کرنا جائز نہیں؛ آیت الله العظمی سیستانی
حوزہ / آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر نے عراقی عوام اور عالم تشیع کی مایوسی کے سبب بننے والے مضحکہ خیز مواد کو سوشل میڈیا پر منتشر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے.
-
شرعی مسئلہ| بیت المال سے ذاتی استفادہ
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ میں نے بیت المال سے ذاتی استفادہ کیا ہے ، اس سے بری الذمہ ہونے کیلئے میرا فریضہ کیا ہے ؟ اور ملازمین کیلئے بیت المال سے کس حد تک ذاتی استفادہ کرنا جائز ہے؟ اور اگر متعلقہ افسران کی اجازت سے ہو تو اسکے بارے میں کیا حکم ہے؟
-
ایٹم بم بنانا حرام مطلق ہے،رہبرانقلاب اسلامی
حوزہ/رہبرانقلاب اسلامی نے ایٹم بم کے استعمال کو حرام قرار دینے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے دلیرانہ اور ٹھوس موقف کا ذکرکرتے ہوئے فرمایا کہ ایٹم بم بنانا اور اس کو رکھنا مطلقا حرام ہے -