۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
حرمت قرآن
کل اخبار: 2
-
علامہ مصطفی مہدی:
امت مسلمہ حرمت قرآن کیلئے متحد ہو جائے / مجلس عزا میں ہر عزادار کو قرآن ساتھ لے کر آنے کی ہدایت
حوزہ / ممتاز عالم دین نے لاہور میں مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا: کربلا میں حرم کی انتظامیہ نے یکم محرم کو روضہ مبارکِ امام حسینؑ پر پرچم تبدیلی کی تقریب میں قرآن مجید کو بلند کرکے پیغام دیا گیا کہ ہم قرآن کیساتھ ہیں۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
ہم محرم الحرام کے پہلے عشرہ کو حرمت قرآن کے عنوان سے منائیں گے / مجالس و جلوس کے سلسلہ میں پنجاب حکومت کے رویے کی مذمت کرتے ہیں
حوزہ / چیئرمین مجلس وحدت مسلمین نے کہا: مجلس آدھا گھنٹہ زیادہ ہو جائے تو ایف آئی آرز درج ہو جاتی ہے۔ محرم الحرام کے پہلے عشرہ کو حرمت قرآن کے عنوان سے منائیں گے۔ سویڈن کے سفیر کو طلب کرنا چاہئے اور ملک بدر کرنا چاہئے۔