حرم امام علی رضا علیہ السلام
-
ہندوستان سے اہلسنت زائرین کا ایک کاروان حرم امام رضا (ع) کی زیارت سے مشرف
حوزہ/ ہندوستان سے اہلسنت زائرین کے ایک کاروان نے مشہد مقدس پہنچ کر حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی سعادت حاصل کی۔
-
حجت الاسلام احمد مروی کا بیان؛
’’طوفان الاقصیٰ‘‘ آپریشن سرطانی پھوڑے اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے ’’طوفان الاقصیٰ‘‘ آپریشن کو سرطانی پھوڑے اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ قرار دیا۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے زیر انتظام:
ایران کے مہران باڈر پر روزانہ 7 لاکھ زائرین کےلئے کھانے کا اہتمام
حوزہ/ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کی جانب سے اربعین حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے موقع پر مہران بارڈر پر عراق جانے والے زائرین کے لیے 7 لاکھ زائرین کے لئے کھانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
معصومین علیہم السّلام رحمت الٰہی کے باب ہیں، حجت الاسلام میر باقری
حوزہ/ استاد میر باقری نے کہا کہ معصومین علیہم السّلام رحمت الٰہی کے باب ہیں اور ان کی اطاعت سے انسان خدا کے نزدیک ہوجاتا ہے۔
-
پندرہ ممالک کی بچیوں کے لئے ’’بشائر المیلاد‘‘کے عنوان سے جشن تکلیف "جشن شرعی سن بلوغ" کا اہتمام
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین جانب سے حرم امام رضا(ع) میں عشرہ کرامت کے موقع پر ’’بشائر المیلاد‘‘ کے عنوان سے خصوصی جشن کا انعقاد کیا جائے گا جس میں دنیا بھرسےشرعی اعتبار سے سن بلوغ(جن پر عبادات واجب ہو چکی ہیں) پر پہنچنے والی بچیاں شرکت کریں گی ۔
-
تصاویر/ روضہ حضرت امام علی رضا (ع) میں نماز عید الفطر کی ادائیگی
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی و ملکوتی بارگاہ میں نماز عید الفطر آیت اللہ سید احمد علم الھدیٰ کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام مشہد مقدس کی جانب سے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی کتاب کے لئے تعارفی کانفرنس کا اہتمام:
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی کتاب’’ اثبات ولادت امام مہدی عج‘‘ کا فارسی میں ترجمہ اور طباعت
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام مشہد مقدس کی جانب سے کانفرنس نے کتاب میں پیش کئے گئے حقائق کو عام کرنے پر زور دیا اور اسلامی معاشرے میں مہدوی ثقافت کی ترویج کی جائے تاکہ آنے والی نسلوں کے عقائد کو مزید مضبوط کیا جاسکے ساتھ ساتھ مومنین کو دینی و مذہبی عقائد سے منحرف کرنے کی سازشوں کو بھی ناکام بنایا جا سکے۔
-
رضوی لائبریری؛ اسلامی معاشرے میں علمی و ثقافتی مقامات کی تأسیس کا بہترین نمونہ ہے، عراقی اہلسنت علماء کا بیان
حوزہ/ عراق کے علمائے اہلسنت کے ایک وفد نے آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبری کا وزٹ کیا ،اس دوران انہوں نے اس لائبریری کو علمی و ثقافتی مقامات کی تأسیس کا بہترین نمونہ اور دنیا بھر میں اسلامی علوم کے فروغ کا اہم مرکز قرار دیا۔
-
حرم امام رضا (ع) میں یوم دحوالارض کی مناسبت سے خصوصی پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ زائرین اور مجاورین کی موجودگی میں پچیس ذیقعدہ کو یوم دحو الارض کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام میں خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا اور اعمال بجا لائے گئے۔
-
امام علی رضا (ع) کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے حرم رضوی میں محافل و جشن کا انعقاد
حوزہ/ امامت و ولایت کے آٹھویں تاجدار حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی میں مختلف پروگراموں اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں نماز عید الفطر کی ادائیگی
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی نورانی و ملکوتی بارگاہ میں نماز عید الفطر آیت اللہ سید احمد علم الھدیٰ کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ائمہ ہدیٰ کی حرمت غیبت و حضور سے متاثر نہیں ہوتی، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سیکریٹری تنظیم المکاتب: حرم مطہر رضوی میں اس دہشت گردانہ حملے میں جہاں ایک مومن و عالم شہید ہوئے اور دو زخمی ہوئے وہیں ’’بَابٌ مِنْ أَبْوَابِ بُيُوتِ نَبِيِّہ‘‘ (اللہ کے نبی ؐکے گھروں میں سے ایک گھر کے دروازے) کی توہین ہوئی کہ جس نے چودہ سو سال پہلے مدینہ منورہ میں ہوئےظلم کی تکرار کرتے ہوئے تمام عالم اسلام خصوصا عالم تشیع کے دلوں کو ملول اور آنکھوں کو اشکبار کر دیا۔
-
علمائے اہل سنت سیستان و بلوچستان ایران کی سانحۂ حرمِ امام رضا کی مذمت:
وہابی تکفیری ٹولہ دینِ اسلام کا دشمن اور ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے، سنی علماء سیستان و بلوچستان
حوزہ/امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک کی بے حرمتی پر سیستان اور بلوچستان کے سنی علماء نے اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور دہشت گردوں کے خلاف سخت ردعمل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہابی تکفیری ٹولہ دینِ اسلام کا دشمن اور ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
حرم مطہر رضوی میں علماء کرام پر حملہ،دشمنوں کی ناپاک سازش، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نےحرم مطہر رضوی میں نامعلوم دہشت گرد کی جانب سے تین علماء کرام پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے حملے اسلام اور ایران کے دشمنوں کی ناپاک سازش ہے جن کا مقصد ایران کے ماحول کو خراب کرنا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر محترم؛ حرم امام رضا (ع) کی زیارت سے مشرف
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر محترم آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نےاپنی صدارت کے دوران صوبہ خراسان رضوی کے آٹھارویں دورےکے موقع پر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی زیارت کے ساتھ باجماعت نماز بھی ادا کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان کے مطابق نالج بیسڈ میدانوں میں آستان قدس کی سرگرمیوں کے دائرے کی توسیع
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے گذشتہ برسوں میں نالج بیسڈ کمپنیوں کی حمایت اور تعاون کے لئے انجام پانے والے اقدامات اور ان سے متعلق تمام منصوبوں کو عملی جامعہ پہنانے کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ رواں شمسی سال 1401 میں رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے ان تمام اہداف کو حاصل کرلیا جائے گا۔
-
روضہ امام علی رضا (ع) کی جانب سے تربیتی کورس کا انعقاد
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے حرم کی جانب سے تمام اردو زبان محبان اہلبیت علیہم السلام کے لئے امام زمانہ عج کی تعلیمات سے واقفیت کے لئے شارٹ کورس بعنوان "امام زمانہ کی تعلیمات سے واقفیت، ظہور امام کے منتظرین کے لئے" خواتین اور مردوں کے لئے انعقاد کیا گیا ہے۔
-
سانحہ پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے حرم امام رضا(ع) میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم
حوزہ/ پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئي۔
-
روضہ امام رضا (ع) کے متولی کی جانب سے سانحہ پشاور کی مذمت
آستان قدس رضوی اور حرم حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے ایک پیغام میں پاکستان کے شہر پشاور میں شیعہ مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے مسجد میں نمازیوں کی مظلومانہ شہادت پر پاکستانی قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
حرم مطہر رضوی کے رواق حضرت زہراء (س) کے جنوبی دروازے کا افتتاح
حوزہ/ مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر رواق حضرت زہراء(س) کے جنوبی دروازہ کا جوکہ صحن آزادی کی جانب واقع ہے افتتاح کردیا گیا۔
-
حرم حضرت امام علی رضا (ع) کے متولی کی جانب سے؛
امام حسین (ع) اور حضرت عباس (ع) کے حرم کے نئے متولیوں کو مبارکبادی کا پیغام
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی نے دو الگ الگ پیغامات میں جناب حاج حسن رشید العبایجی اور جناب سید مصطفیٰ مرتضی عبود آل ضیاء الدین کوحرم امام حسین(ع) اور حرم حضرت عباس(ع) کے متولی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی۔
-
ایام عزائے فاطمیہ کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی میں اردو زبان زائرین کی جانب سے عزاداری
حوزہ/ حضرت امام علی رضا (ع) کے روضہ منورہ میں ایام عزائے فاطمیہ کی مناسبت سے اردو زبان زائرین اورعزادارروں کی اجتماعی عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
-
دنیا کے کسی بھی کونے سے حرم حضرت امام علی رضا(ع) کی سیر اور زیارت کریں
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) کے میڈیا سینٹر کے سربراہ نے بتایا کہ زیارت آنلائن سیکشن کے ذریعہ زائرین سایٹ پر جا کر ورچوئل زیارت کر سکتے ہیں ،’’ورچوئل حرم‘‘(https://haramvr.ir) کے ذریعہ حرم رضوی کے صحنوں اور رواق اور اسی طرح علمی مراکز کو دیکھا جا سکتا ہے ، حرم رضوی کی آنلائن زیارت جسے تھری ڈی ،پاناروما اور360 درجہ فلم اور مختلف قسم کے پلیٹ فارمز کے ذریعہ دکھایا جاتا ہے۔
-
امام علی رضا (ع) کے حرم میں پہنچ کر دل کو سکون ملتا ہے، ایک اردوزبان زائر کے دل کی آواز
حوزہ/ پاکستان سے آنے والے ایک زائر کا کہنا ہے کہ حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا(ع) کے حرم مطہر میں پہنچ کر دل کو سکون ملتا ہے۔
-
امام علی رضا(ع) کے حرم کے علمی و تحقیقی کارناموں کی نمائش کا افتتاح
حوزہ/ ہفتہ تحقیقات کی مناسبت سے امام رضا(ع) کے حرم مطہر کے علمی و تحقیقی کارناموں کو متعارف کرانے کے لئے نمائش کا افتتاح کیا گیا۔