حرم حضرت عباس علیہ السلام
-
حرم حضرت عباس (ع) کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری؛ مزید 19 کنٹینرز شام روانہ
حوزہ/ حرم حضرت عباس(ع) کی جانب سے غاصب صیہونی جارحیت کے نتیجے میں شام میں پناہ لینے والے لبنانی خاندانوں کی مدد کے لیے 19 کنٹینرز پر مشتمل پانچویں امدادی کھیپ شام روانہ کر دی گئی ہے۔
-
حرم حضرت عباس (ع) کی جانب سے لبنانی عوام کے لئے امدادی سرگرمیاں جاری +تصاویر
حوزہ/ حرم حضرت عباس علیہ السّلام کے ریجنل ریلیف یونٹس کے تحت بے گھر لبنانی عوام کے لیے امداد جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق کے مقدس مقامات کے زائرین کی میزبانی پر حرم امام رضا (ع) کے متولی کی جانب سے شکریہ اور خراجِ تحسین
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے عراق کے مقدس مقامات اور مزارات کے متولیوں سے ملاقات کے دوران چہلم امام حسین علیہ السلام پر دئیے گئے اقدامات اور زائرین امام حسین علیہ السلام کی بہترین انداز میں میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔
-
امام کاظم (ع) پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس دنیا بھر کے مفکرین اور علماء کی موجودگی میں منعقد ہوگی
حوزہ/حرم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام میں آج 1 جولائی 2024 کو امام کاظم (ع) پر دوسری بین الاقوامی کانفرنس (الإمام الکاظم علیه السلام الدولی الثانی) دنیا بھر کے مفکرین اور علماء کی موجودگی میں منعقد ہوگی۔
-
شہنشاہِ وفا ابوالفضل العباس علیہ السلام
حوزہ/ سلام ہو ابوالفضل العباس بن امیرالمؤمنین پر، جنہوں نے اپنے بھائی پر اپنی جان نچھاور کر دی، دنیا کو اپنی آخرت کا ذریعہ قرار دیا، وہ جو محافظ تھے اور لب تشنگانِ حرم تک پانی پہنچانے کی بہت کوشش کی اور ان کے دونوں ہاتھ قلم ہوئے۔"