حوزہ/ حرم حضرت عباسؑ کے تحت سکردو بلتستان پاکستان کے چاروں اضلاع کی سطح پر، ”ہمارا جوان ہماری امید“ کے عنوان سے ایک شاٹ کورس کا اہتمام کیا گیا تھا؛ جس کی اختتامی تقریب گزشتہ دنوں مرکزی امامیہ عیدگاہ سکردو میں منعقد ہوئی، جس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ وطالبات کو نفیس انعامات اور زیارات مقدسہ کے ٹکٹس سے نوازا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha