حوزہ/ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے آئی ایس او انصار آل محمد(ع) یونٹ طولتی کھرمنگ کے زیرِ اہتمام عظیم الشان نعتیہ مقابلہ منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام سمیت مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر علماء نے اتحاد و وحدت کی اہمیّت پر زور دیا۔


لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha