حوزہ/کشمیری شیعہ رہنما اور حریت کانفرنس کے سینئر لیڈر آغا سید حسن موسوی کورونا پازیٹیو صورہ میڈیکل انسٹیٹوٹ میں داخل،حالت مستحکم۔