حضرت امام محمد تقی(ع)
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی ولادت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے امت مسلمہ کو قرآن ، سیرت طیبہ کی طرف متوجہ کیا،علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے جہاں امت مسلمہ کو قرآن کے الہی احکامات ، رسول اکرم کی سیرت طیبہ اور آئمہ اطہار کے فرامین کی طرف متوجہ رکھا وہاں ہر میدان اور ہر مرحلے میں امت کی رہنمائی فرمائی۔
-
گجرات میں جشن امام محمد تقی (ع) کا انعقاد
حوزہ/ مولانا محمد شاھد ریاضی نے جشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا: رہبر قوم کی سلامتی کا ضامن ہوتا ہے، جس قوم کا رہبر نہیں ہوتا وہ قوم ٹوٹ کر بکھر جاتی ہے۔
-
امام محمد تقی (ع) نے اُمت مسلمہ کی بھر پور رہبری و رہنمائی فرمائی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: امام محمد تقی ؑکی سیرت و کر دار پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کی جدوجہد کریں تاکہ دنیاو آخرت کی فلاح حاصل کی جا سکے، آپ نے اپنے آباءکی طرح امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا قرآنی و نبوی فریضہ انجام دیااور اس راستے میں شدید مشکلات برداشت کیں۔
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی شہادت کے موقع پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں جلسہ سیرت منعقد
حوزہ/ مولانا سید مشاہد عالم رضوی صاحب مبلغ جامعہ امامیہ نے بیان کیا کہ امام محمد تقی علیہ السلام نے مختصر زندگی اور مشکلات کے باوجود امت کی ہدایت اور شاگردوں کی تربیت فرمائی کہ شیعہ اور اہل سنت کتابوں میں آپ کی 200 حدیثیں نقل ہوئی ہیں۔
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی سوانح حیات اور بعض کرامات
حوزہ/ نواسہ رسول حضرت امام محمد تقی الجواد کی شہادت کی مناسبت سے آپ علیہ السلام کی زندگی کے ایک مختصر حصے کا جائزہ لیتے ہیں۔
-
معاشرے کو امام محمد تقی (ع) کے علم و تقوی پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام نے علمی مناظرے اور تقوی کے ذریعہ دشمنان اسلام کو ہمیشہ کے لیے شکست دے کر اپنے جد کی سنت اور دین الہی کو زندہ رکھا۔
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی حکمت عملی اور بصیرت سے آج دنیا امامت کے فیوض و برکات سے فیض یاب ہورہی ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ حضرت امام محمد تقی ؑ نے جہاں امت مسلمہ کو قرآن کے الہی احکامات رسول اکرم کی سیرت طیبہ اور آئمہ معصومین کے فرامین مقدسہ کی طرف متوجہ رکھا وہاں ہر میدان اور ہر مرحلے میں وارث نبی ہونے کے ناطے امت کی رہنمائی فرمائی۔
-
حضرت امام محمد تقی(ع) کی سوانح حیات اور بعض کرامات
حوزہ/ حضرت امام محمد تقی(ع) شیعوں کے نویں امام ہیں آپؑ کی والدہ ماجدہ حضرت سبیکہ(س) اورآپؑ کے والد بزرگوار حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام ہیں آپؑ کی کنیت ابوجعفر ثانی اور مشہور القاب جواد، ابن الرضا اور تقیؑ ہیں۔