۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
حضرت حمزہ سلام اللہ علیہ
کل اخبار: 2
-
حضرت حمزہ (ع) دین اسلام کے ایک دلیر سپاہی، مولانا میین حیدر رضوی
حوزہ/ حضرت حمزہ بن عبد المطلب آپ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا تھے ۔بعثت کے چھھ برس بعد اسلام قبول کیا ۔ بے حد جری اور دلیر تھے۔ دوسرے مسلمانوں کے ساتھ مدینہ کی طرف ہجرت کی۔ جنگ بدر میں حصہ لیا اور خوب داد شجاعت لی۔
-
احادیث پیغمبر (ص) کو سو سال تک منع کرنے جیسے مسائل نے حقیقتِ دین پر کاری ضرب لگائی ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: اگر ہمارے پاس فلسطین اور اسلام کے دیگر مقامات پر حضرت حمزہ سلام اللہ علیہ جیسا لیڈر ہوتا تو ہم امت مسلمہ کی موجودہ ذلت کا کبھی مشاہدہ نہ کرتے۔یہ امت مسلمہ اور پچاس سے زائد اسلامی ممالک کے لیے رسوائی ہے۔ ان مسلم ممالک میں 50 فیصد سے زائد معدنی اور توانائی کے ذخائر موجود ہیں جن میں غاصب صیہونی حکومت فتنہ انگیزی کو ہوا دے رہی ہے۔