حضرت عباس(ع)
-
مدیر حوزہ علمیہ خواہران، صوبہ سمنان:
ناصرین حضرت امام مہدی (عج) میں شمار ہونے کے لئے کیا کریں؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی نجم نے کہا: ہمارا تعلق چاہے جس رنگ و نسل سے ہو، ہمیں چاہئے کہ اپنی کوشش کریں تا کہ امام زمانہ (عج) کے ناصروں میں شمار ہو سکیں۔
-
حضرت عباس علمدار (ع) کی عظمت آئمہ اطہار (ع) کی نظر میں
حوزہ/ اگر حضرت عباس علیہ السلام کے کردار، صفات، کرامات اور فضیلت پر لکھی گئیں کتابوں کا بغور مطالعہ کیا جائے تو ہماری نظر سے گزرتا ہے کہ آپؑ کی عظمت و کمالات کے لیے آپ کے کمالٍ ایمان، وفا، علم و فقہ، طلعت قمر، عصمت و عدالت، تعلیم و تربیت، زہد و تقویٰ، صبر و شکر، شجاعت، علمداری، تاریخ علم، خصوصیات علم، اہمیت علم، سقایت، معراج سقایت، وراثتی صفات، اور پاک طینت پر لا تعداد کتابیں موجود ہیں جس کا مطالعہ ہمارے لیے ضروری ہے۔
-
حضرت عباسؑ نے وفاداری اور ایثار کی تاریخ رقم کی، مولانا مصطفیٰ علی خان
حوزه/ لکھنؤ۔ امام باڑہ میرن صاحب مرحوم مفتی گنج کا قدیمی عشرۂ مجالس شب میں ٹھیک 9 بجے منعقد ہو رہا ہے، جسے مولانا مصطفٰی علی خان ادیب الہندی خطاب کر رہے ہیں۔
-
اللہ اور ملائکہ صبح و شام حضرت عباسؑ پر سلام بھیجتے ہیں، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزه/ لکھنؤ؛ گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی بارگاہ ام البنین سلام اللہ علیہا منصور نگر میں عشرۂ مجالس صبح ساڑھے سات بجے منعقد ہو رہا ہے، جسے مولانا سید علی ہاشم عابدی خطاب کر رہے ہیں۔
-
امام سجاد(ع) کی شہادت کا پرسہ پیش کرنے کیلئے روضہ مبارک امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) میں ماتمی جلوسوں کی آمد
حوزہ/ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کے حوالے سے کربلا میں ماتم داری اور مجالس عزاء کا سلسلہ جاری ہے کہ جس میں ہزاروں افراد شرکت کر رہے ہیں۔
-
شیعہ کالج اولڈ بوائز لکھنؤ میں منعقد عشرہ مجالس کی آٹھویں مجلس سے خطاب:
مولا عباسؑ امام حسینؑ کے لئے ویسے ہی تھے جیسے جناب ہارونؑ جناب موسیٰ ؑ؛ مولانا سید ارشد جعفری
حوزہ/ مولا عباس علیہ السلام امام حسین علیہ السلام کے لئے ویسے ہی تھے جیسے جناب ہارون علیہ السلام جناب موسیٰ علیہ السلام کے لئے اور امیرالمومنین علیہ السلام رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے تھے۔
-
کیا شمر ابن ذی الجوشن حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا چچا تھا؟
حوزہ/ ماہرین تاریخ اور ملحدین نے اہل بیت(ع) کے بارے میں شکوک و شبہات کے ذریعہ توہمات پیدا کئے اور اہل بیت علیہم السلام کی شان میں گستاخیاں انجام دی ہیں، ان کا دعویٰ ہے کہ شمر بن ذی الجوشن حضرت ابوالفضل (ع) کی والدہ ام البنین (ع) کا بھائی تھا اور یزید امام حسن (ع) کی زوجہ کا بھائی تھا، لہٰذا، جنگ کربلا ایک خاندانی جنگ تھی کہ جس میں شیعہ ابھی تک ملوث ہیں۔
-
۴شعبان حضرت عباس(ع) کے جشن میلاد کا پر مسرت دن
حوزہ/ حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے قمر بنی ہاشم حضرت عباس بن علی علیہ السلام کے جشن میلاد کے پر مسرت موقع پر تمام قارئین کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
-
حضرت عباس (ع) وفا شعاری اور جانثاری کا اعلیٰ نمونہ تھے، علامہ ساجد نقو ی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ حضرت عباس علیہ السلام نے ہر محاذ پر صف اول میں مجاہدانہ کردار ادا کیا، اگر اسلامی افواج کے سپہ سالار حضرت عباس علیہ السلام کے کر دار، دلیری اور وفا شعاری کو اپنائیں تو ظلم و جبر اور دشمن قوتوں کو ناکام بنایا جاسکتا ہے۔
-
کف العباس علمدار کے لیے نئی ضریح بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے+تصاویر
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) کے ضریح وابواب سازی کے سیکشن نے حضرت عباس (علیہ السلام) کے بائیں بازو کے قلم ہونے کے مقام کے لیے نئی ضریح بنانے کا کام شروع کر دیا ہے۔