حضرت غفران مآب
-
لکھنؤ میں حضرت غفرانمآب کی یاد میں سیمینار و مجلس عزا
حوزہ/ اتر پردیش میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے وکیل حجۃ الاسلام والمسلمین سید اشرف غروی نے کہا کہ ہندوستان کے حوزات جس طرح سے ماضی میں خدمت دین انجام دے رہے تھے خدا کرے جلد سے جلد وہ ایام لوٹیں کہ ہندوستان کا لکھنؤ شہر پھر نجف ہند بن جائے۔
-
ممبئی میں مجدد الشریعہ حضرت غفران ماب کی یاد میں مجلس؛
ہندوستان کے پہلے مجتہد حضرت غفرانماب نے ملک میں شیعیت کی بنیاد کو مضبوط کیا، مولانا سید محمد ذکی حسن
حوزہ/ خطیب نے واضح کیا کہ کس طرح سے ہندوستان کے پہلے مجتہد حضرت غفرانماب نے اس ملک میں شیعیت کی بنیاد کو مضبوط کیا اور بقیہ فرقوں کے درمیان اس اسلامی فرقے کو اپنی پہچان عطا کی ۔
-
حضرت غفران مآب اور دین کا احیاء
حوزہ/ بر صغیر میں شرعی عدالت ، جمعہ و جماعت کا قیام اور عزاداری کا فروغ آپ ہی کا کارنامہ تھا ، شیعہ فقہی اور کلامی مکتب کو تقویت پہنچائی ۔ حوزہ علمیہ لکھنؤ کو قائم کیا۔ نہ صرف حوزہ علمیہ لکھنؤ بلکہ حوزہ علمیہ نجف اشرف کو بھی تقویت پہنچائی۔
-
لکھنؤ میں یاد حضرت غفرآن مآب‘ کانفرنس کا انعقاد:
حضرت غفران مآب برصغیر کی شیعیت کے مروج ہیں: حجۃ الاسلام شیخ مہدی اسفند یاری
حوزہ/ کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے معروف اسکالر حجۃ الاسلام شیخ مہدی اسفند یاری نے کہاکہ حضرت غفران مآبؒ کی عظمت کی افہام و تفہیم کے لئے ان کے شاگردوں اور اس عہد کے علماء کی کتابوں اور تحریروں کا مطالعہ نہایت اہم ہے ۔