حضرت محمد رسول اللہ
-
عاجزی اور سادگی ہی اتباع کاشف الکربؐ ہے!
حوزہ/ آپؐ کی ولادت کے وقت متعدد حیرت انگیز واقعات رونما ہوئے۔ آپؐ پیدا ہوتے ہی دونوں ہاتھوں کو زمین پر ٹیک کر سجدہ خالق ادا کیا۔ پھر آسمان کی طرف بلند کر کے تکبیر کہا اور لااٍلہ اٍلاّ اللہُ انا رسول اللہ زبان پر جاری کیا۔
-
مجالسِ معصومین انسان کو غلاظتوں سے نکال کر شعورِ بندگی عطا کرتیں ہیں، مولانا قنبر نقوی
حوزہ/ خطیِب مجلس قنبر نقوی نے کہا کہ کسی بھی موقع پر نبیؐ اکرم کی رسالت پر شک و گمان کرنے والا چاہے کسی قد وقامت کا ہو منکرِ رسالت اور گمراہِ دین ہے۔
-
وسیم مرتد اور اس کا ساتھ دینے والے سب قابل مذمت ہیں، مجمع علماء و واعظین پوروانچل
حوزہ/ ہم اترپردیش اور مرکز کی حکومتوں سے احتجاج اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مسلمانوں کے مذہبی عقائد و مسلمات کی توہین کرنے والے،ملک کے اندر فتنہ و فساد برپا کرنے کی سازش کرنے والے،ہندوستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے والے وسیم ملعون کو جلد سے جلد گر فتار کرکے جیل میں بند کیا جائے۔
-
کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے ہفتہ وحدت کے آغاز سے ہی مختلف پروگراموں کا اہتمام
حوزہ/ ہفتہ وحدت و میلاد پیغمبر گرامی اسلام کے مناسبت سے مؤسسہ امام خمینی کرگل کے زیر اہتمام ضلع کے مرکزی جامع مسجد میں مختلف تقاریب کا سلسلہ ہفتہ وحدت کے آغاز یعنی بارہ ربیع الاول سے ہی جاری ہے۔
-
امریکہ آج کا فرعون ہے وہ دوسرے ممالک میں ظلم و ستم کر رہا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے اور وہ دوسرے ممالک میں ظلم و ستم کر رہا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں جشن میلاد النبی (ص) بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے
حوزہ/ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) نے مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کی برقراری کیلئے 12 سے 17 ربیع الاول کے ایام کو ہفتہ وحدت کا نام دیا اور اسی مناسبت سے ہر سال دنیا بھر کے تمام شیعہ سنی مسلمان اکٹھا ہو کر جشن مناتے ہیں اور مختلف قسم کی تقریابت منعقد کرتے ہیں۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت:
اردن کے عوام کا میکرون حکومت کے خلاف شدید احتجاج
حوزہ/ اردن کے عوام نے فرانسیسی صدر کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کی حمایت میں بیان دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔