حوزہ/مرکز حفظ القرآن سکردو بلتستان میں ایک علمی و درسی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس سے مولانا صادق امین جعفری نے خطاب کیا۔