-
ہندوستانشہر کولکاتا ، مغربی بنگال میں کاروان تنظیم المکاتب کا دورہ، تعلیمی جلسہ اور مجالس عزا
حوزہ/ کولکاتا میں تنظیم المکاتب کے زیرِ اہتمام ۱۸ نومبر سے تبلیغی دورے، تعلیمی جلسوں اور مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری ہے، جس کا مقصد دینی تعلیم کے فروغ اور مومنین میں دینی شعور و بیداری پیدا کرنا…
-
حجت الاسلام والمسلمین شعبانی:
ایراناختلافِ رائے کو دوسروں کی توہین اور کردار کشی کا ذریعہ نہیں بننا چاہیے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حبیب اللہ شعبانی نے دوسروں کے حقوق کی رعایت اور سماجی روابط میں افراد کے احترام کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا: اختلافِ رائے کی بنیاد پر کسی کی توہین، تحقیر اور الزام…
-
پاکستانجامعۃ النجف سکردو میں محفلِ دعائے توسل؛ طلاب کو کردار و عمل کے ذریعے امامِ زمانہؑ کے حقیقی سپاہی بننے کی تلقین
حوزہ/جامعۃ النجف سکردو بلتستان پاکستان میں سالانہ محفلِ دعائے توسل عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں عالمِ اسلام کی سربلندی، اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح و نصرت، فلسطین و غزہ، یمن اور…
-
حجت الاسلام والمسلمین حاجی صادقی :
ایرانحوزہ اور یونیورسٹی کے درمیان اتحاد اور باہمی تعاون کی مضبوطی امام خمینی (رہ) کے اہم مطالبات میں شامل تھا
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین حاجی صادقی نے جمہوریہ اسلامی ایران کے خلاف دشمن کی حکمت عملی میں تبدیلی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: آج اصل محاذِ جنگ، پروپیگنڈہ، میڈیا، فکری اور اعتقادی محاذ ہے۔…
-
پاکستانجامعۃ النجف سکردو میں آیت الله وحید خراسانیؒ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور قرآن خوانی
حوزہ/آیت الله العظمیٰ شیخ حسین وحید خراسانی کی یاد میں، حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان پاکستان میں قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا، جس میں جامعہ کے اساتذہ کرام، طلبہ اور دیگر مؤمنین نے شرکت…
-
مذہبیحدیث روز | اس دن کی فکر جو ابھی آیا بھی نہیں
حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مستقبل کی فکر سے پرہیز اور اللہ کے رزق پہنچانے پر اعتماد کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔