حقوق نسواں
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کا کانفرنس "قرآن و حدیث کے آئینے میں خواتین کی عصری شناخت" کے نام پیغام
دین اسلام حقوق نسواں کا سب سے بڑا حامی ہے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے کہا:دنیائے کفر اسلام میں خواتین کی حقیقت اور مقام پر پردہ ڈالنا چاہتا ہے اور خواتین کے تئیں اپنے ذلت آمیز نظریے کو جائز قرار دینا چاہتا ہے، لہذا پوری دنیا کے سامنے علی الاعلان یہ بیان کرنے کی ضرورت ہے کہ یہ مذہب خواتین کے حقوق کا سب سے بڑا حامی ہے۔
-
امام جمعہ ہمدان ایران:
حقوقِ نسواں کے دعویداروں کی فلسطینی خواتین کے قتل عام پر خاموشی؛ سمجھ سے بالاتر ہے
حوزہ/ امام جمعہ شہر ہمدان ایران نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آیا مغربی حقوق نسواں سے مراد، صرف وہ افراد ہیں جو آپ کے مفادات سے جوڑے ہیں؟ کہا کہ گزشتہ سال انہی ممالک نے انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے دفاع کے عنوان سے ہمارے ملک میں فتنہ برپا کیا تھا لیکن آج فلسطینی خواتین کے قتل عام پر خاموش تماشا بنے ہوئے ہیں۔
-
امام جمعہ تہران:
عالمی سطح پر ایرانی خواتین اور لڑکیوں کا مقام بے مثال ہے
حوزه/ امام جمعہ تہران حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے کہا کہ عالمی سطح پر ایرانی خواتین اور لڑکیوں کو جو اہمیت اور مقام حاصل ہے وہ کسی بھی ملک کی خواتین کو حاصل نہیں ہے۔
-
اسلام نے انسانیت کے دین ہونے کے ناطے عورت کے احترام کو لازم قرار دیا ہے، پیر محفوظ مشہدی
حوزہ/ سربراہ جے یو پی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر کہا کہ مرد کی مردانگی قابل فخر ہے اور نہ ہی عورت کی نسوانیت باعث شرم ہے، لہٰذا عورت مارچ کے نام پر بے ہودہ نعروں کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
-
اِمام جمعه خوی:
شیطان بزرگ امریکہ، خواتین کیلئے دنیا کے دس خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے
حوزہ/ مغربی آذربائیجان ایران کے امام جمعه نے کہا کہ عادی سے زیادہ امریکی خواتین، ناجائز طریقے سے حاملہ ہونے کی وجہ سے خاندان کی سربراہ قرار پاتی ہیں اور امریکہ کا شمار خواتین کیلئے دنیا کے دس خطرناک ترین ممالک میں ہوتا ہے۔
-
اِمام جمعه اردبیل ایران:
مغربی ممالک باطل کے چہرے پر پردہ ڈال کر فضاء کو زہر آلود کرنا چاہتے ہیں: امامِ جمعه اردبیل
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید حسن عاملی نے حقوق نسواں کے جھوٹے دعویداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب سعودی عرب نے خواتین کی گردنیں اڑائیں، امریکہ نے افغانستان میں قرآنی اور شادی کی تقریبات پر بمباری کی تو آپ نے کیوں احتجاج نہیں کیا؟ اگر یورپین ممالک میں ہمت ہے تو فلسطینی خواتین کی مظلومانہ شہادت پر بھی احتجاج کریں۔
-
امریکہ میں خواتین کے حقوق کا اس طرح احترام کیا جاتا ہے!
حوزہ؍سوشل میڈیا صارفین نے حال ہی میں خواتین کے ساتھ امریکی پولیس کی بربریت کی ویڈیو شائع کی۔
-
تحریک بیداری امت مصطفی (ص) کے زیر انتظام ملک گیر تکریم خواتین ریلیوں کا انعقاد:
خواتین کی آزادی و حقوق کے نام پر عورتوں پر ظلم و ستم، جدید مغربی طریقہ ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ تحریک بیداری امت مصطفی (ص) نے کہا کہ مغرب کے برخلاف، خاندان اور عورت کے مقام و مرتبے کے سلسلے میں اسلام کا نظریہ بالکل واضح اور روشن ہے، مغربی طرز فکر سے متاثر ہو کر عورت مارچ جس سے بے حیائی اور شہوت رانی کو فروغ ملے معاشرے کے لئے کورونا سے بھی بدتر ہے۔