۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

حقوق کا تحفظ

کل اخبار: 2
  • اسرائیل-لبنان تنازع؛ حزب اللہ کی مزاحمت اور شہری حقوق کا دفاع

    اسرائیل-لبنان تنازع؛ حزب اللہ کی مزاحمت اور شہری حقوق کا دفاع

    حوزہ/اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان تنازع ایک پیچیدہ سیاسی، مذہبی اور سماجی تناظر میں دیکھا جانا چاہیے۔ 1982ء میں جب اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا اور وہاں کے کچھ حصوں پر قبضہ کیا تو یہ اقدام نہ صرف بین الاقوامی قوانین کے خلاف تھا، بلکہ لبنان کی خودمختاری اور اس کی عوام کے لیے بھی ناانصافی تھی، اسی تناظر میں حزب اللہ کا قیام ہوا، جو ایک مزاحمتی تحریک کے طور پر ترقی پا کر اسرائیل کی قبضہ کردہ زمین کو واپس لینے کے لیے کوشاں رہی۔

  • ملت جعفریہ اپنے حقوق کا تحفظ کرنا جانتی ہے،کوئی فسادی مرعوب نہیں کرسکتا،علامہ سبطین سبزواری

    ملت جعفریہ اپنے حقوق کا تحفظ کرنا جانتی ہے،کوئی فسادی مرعوب نہیں کرسکتا،علامہ سبطین سبزواری

    حوزہ/ شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ مٹھی بھر خارجی تکفیری گروہ اچھی طرح ملت جعفریہ کی چودہ سو سالہ تاریخ اور پاکستان میں طرز عمل سے آگاہ ہے کہ ملت جعفریہ اپنے حقوق کا تحفظ کرنا جانتی ہے، ہمیں کسی فسادی کی دھمکیاں مرعوب نہیں کرسکتیں۔ ملت جعفریہ نے علمی اور دفاعی میدان میں کبھی راہ فرار اختیار نہیں کی۔ ہمیشہ میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔