حوزہ/ علامہ باقر الحسینی نے اپنے خطاب میں سابقہ صدر کو خراج تحسین پیش کیا اور نو منتخب صدر کو مبارک بادی پیش کی اور جوانوں کو علمی میدانوں میں محنت کرنے کی تاکید کی۔
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے49ویں سالانہ "حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس" کنونشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ کنونشن میں ملک بھر سے ہزاروں امامیہ طلبہ شریک ہوں گے۔