حوزہ/ حوزہ علمیہ امام خمینیؒ احمد آباد گجرات ہندوستان میں شہدائے خدمت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ایک تعزیتی اجلاس اور مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا، جس میں مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
حوزہ/ حضرت آیت اللہ ابراہیم رئیسی صدر جمہوری اسلامی ایران، ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان وزیر خارجہ جمہوری اسلامی ایران، آیت اللہ سید محمد علی آل ہاشم امام جمعہ و نمائندہ محترم ولی فقیہ تبریز،…