حوزہ/ حوزہ علمیہ الولایہ قم میں ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے ایک فکری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس سے امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے خطاب کیا۔
حوزہ/حوزہ علمیہ الولایہ قم المقدسہ میں یومِ معلم کی مناسبت سے ایک باوقار اور پُر معنویت تقریب منعقد ہوئی، جس میں مدرسہ کے معزز اساتذہ کی علمی، تربیتی اور اخلاقی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔