حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو
-
حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں روز عرفہ کی مناسبت سے روح پرور اجتماع
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں حسب سابق امسال بھی بھرپور انداز سے اجتماعی دعائے عرفہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس روح پرور دعائیہ پروگرام میں دانشوروں، طلبہ اور مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
سکردو؛ تجلیل قرآن اور القدس کانفرنس کا انعقاد:
فلسطین کی آزادی کا مسئلہ کسی مسلک کا نہیں، بلکہ مسلم امہ کی غیرت و حمیت کا مسئلہ ہے، مقررین
حوزه/ حوزہ علمیه جامعۃ النجف، مجمع القراء بلتستان اور مجلس وحدت مسلمین شعبہ تربیت کے زیر اہتمام علامہ اقبال آڈیٹوریم انچن کیمپس سکردو میں ایک عظیم الشان" تجلیل قرآن و القدس کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا۔
-
حوزه علمیه جامعۃ النجف سکردو پاکستان کے نائب پرنسپل اور جی بی کونسل کے رکن کی حوزه نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
مظلومین عالم کی حمایت اور عالمی استکبار کی مخالفت شرعی فریضہ ہے، حجۃ الاسلام شیخ احمد نوری
حوزه/ حوزه علمیه جامعۃ النجف سکردو کے نائب پرنسپل نے حوزہ نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم عالمی سطح پر مظلوموں کی حمایت اور عالمی استکبار کی مخالفت کو اپنا شرعی فریضہ سمجھتے ہیں۔
-
بلتستان؛ ممتاز عالم دین قاضی سید مبارک موسوی کے سانحۂ ارتحال پر حوزۂ علمیہ جامعۃ النجف میں مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ حوزۂ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں نماز ظہرین کے بعد سرزمین بلتستان کے نامور عالم دین حجت الاسلام سید مبارک الموسوی چھوترون شگر کے سانحۂ ارتحال پر مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا۔
-
کربلا ہمیں یہی سکھاتی ہے کہ جو آمادہ تھا وہ امام (ع) تک پہنچ گیا، مولانا نصرت بخاری
حوزہ / حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو کے زیر اہتمام علامہ اقبال آڈیٹوریم انچن کیمپس بلتستان یونیورسٹی میں "عصر حاضر کے طلباء کو درپیش چیلنجز اور ان کا حل " کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی۔