۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک
کل اخبار: 3
-
سربراہ مدرسہ مدینہ العلم یورپ:
ہم مظلوم عراقی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں، بغداد سانحہ انتہائی افسوس ناک، علامہ مرید حسین نقوی
حوزہ/ پیغمبر اسلام(ص) نے سب سے پہلے انسانیت سکھائی جو اسلام کی ترقی کا سبب بنی لیکن آج دیکھیں اسلام دشمن قوتیں انسانیت کا بے دردی سے خون بہا رہی ہیں، عراق میں تکفیری دہشت گردی پھر سے سر اٹھا رہی ہےاور انکا مقصد عراق کو نا امن بنانا ہے۔
-
حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک:
جامعہ المصطفی العالمیہ پر امریکی پابندی قابل مذمت اور جہالت کی علامت، حجۃ الاسلام سید مرید حسین نقوی
حوزہ/امریکا نے جامعۃ المصطفی العالمیہ پہ اپنی سفاکیت کے ذریعے پاپندی لگاکر بدترین عمل کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ نہ صرف اسلام کا دشمن ہے بلکہ وہ علم و ادب اور فہم و ادراک کا بھی دشمن ہے۔
-
مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق کی وفات پر حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک کے مدیر حجت الاسلام سید مرید حسین نقوی کا اظہار تعزیت
حوزہ/ شیعہ پرسنل لاء بورڈ آف انڈیا کے سربراہ معروف عالم دین ' عظیم خطیب علامہ ڈاکٹر سید کلب صادق صاحب آف لکھنوء طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ملت تشیع انڈیا ایک بہترین اعلئ اقدار کے مالک رہنماء سے محروم ہو گئ ہے۔