حوزہ ہائے علمیہ ایران و عراق
-
آج نظامِ جمہوریت کے بجائے نظامِ مہدویت کی ضرورت ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزه/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے نجف اشرف میں ایک مجلسِ عزاء سے خطاب میں دینی طلاب کی زمہ داریوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حوزه ہائے علمیہ نجف اور قم کے علماء کو معاشرے میں نظامِ جمہوریت کے بجائے نظامِ مہدویت کا مؤذن بننا چاہیئے۔
-
دینی مدارس کے طلباء اور طالبات کی شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات +تصاویر
حوزه/ حوزہ علمیہ ایران، نجف اور لبنان سے فارغ التحصیل ہوئے طلباء اور علمائے کرام کے ایک وفد نے نائیجیریا میں تحریک اسلامی کے سربراہ، شیخ ابراهیم زکزکی سے، اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
-
نجف اشرف عراق میں "امناءالرسل" سیمینار کا انعقاد:
آستانۂ علوی و حسینی کی جانب سے حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی کی تجلیل و تکریم
حوزہ/ ایران اور عراق کی علمی اور فکری شخصیات اور دانشوروں کی موجودگی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی سیمینار "امناء الرسل" آستانۂ علوی کے مالک اشتر نامی کانفرنس ہال میں اختتام پذیر ہوا۔ اس منعقدہ کامیاب سیمینار میں حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی کے تعاون اور حمایت کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔