حکمت عملی
-
پاکستان میں رائج اسلامی بینکاری، حقیقت یا محض افسانہ!؟ / شیخ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی
حوزہ / جب پاکستان میں اسلامی بینکاری فقط تصور ہی نہیں بلکہ ایک حقیقت بن چکی ہے تو ایسے میں اچانک اسلامی بینکاری کے متعلق بعض ذمّہ دار اداروں اور افراد سے منسوب ایسے بیانات کا سامنے آنا جو کہ عمومی منفی تاثر رکھتا ہو انتہائی تشویش اور اس عظیم مقصد کو نقصان پہنچانے کا باعث ہے۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
ہم معاملات کو حکمت عملی سے حل کرتے ہیں / مسائل کا حل باہمی مشاورت سے ہی ممکن ہے
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے شیعہ علماء کونسل کوئٹہ کی جانب سے منعقدہ نمائندہ علماء اجلاس میں شرکت کی اور اہم خطاب بھی کیا۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
خشک سالی قدرتی امر ہے، تحفظ کےلئے منصوبہ بندی ضروری ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: پاکستان جو موسمیاتی تبدیلی سے نبرد آزما ہے، مسئلہ کے حل کےلئے ملکی و بین الاقوامی سطح پر بہتر حکمت عملی ضروری ہے۔ قرآن پاک نے قحط سے تحفظ کےلئے سورۂ یوسف میں رہنمائی فراہم کردی، جس سے استفادہ کی ضرورت ہے۔
-
متحدہ علماء فورم جی بی کا صدر شیعہ علماء کونسل سندھ کے ساتھ اہم نشست:
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی حکمت عملی سے آج تشیع ملک بھر میں سرخرو ہے: علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ/ نظریاتی افراد کی تربیت اور تنظیمی امور میں نظم و ضبط کے ساتھ ہم سیاست میں بھی مزید کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔
-
حکمت بھری باتیں:
دل کے خریدار
حوزہ/ اسلام چونکہ ایک مکمل ضابطۂ حیات کا نام ہے،اپنی فکری اور نظریاتی درستی کے ساتھ ساتھ تمدنی زندگی کے لئے بھی ایک واضح عملی منصوبہ بھی دنیا کے سامنے پیش کرتا ہے،اسلام محض عقیدہ ہی نہیں،بلکہ ایک تہذیب ایک تحریک اور تمدن بھی ہے،گفتگو یا تحریر سے بعض اوقات فخر و مباہات اور شہرت مقصود ہوتی ہے،اسلام اس مصنوعی گفتگو کی مخالفت کرتا ہے۔
-
ہائبرڈ وار اور اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیاب حکمت عملی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمن کی شروع کردہ ہائبرڈ وار کو اس وقت میڈیا ایکسپڈیشن کے ذریعے کامیاب قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
پاکستان کو مستحکم کرنے کیلئے مربوط حکمت عملی مرتب کی جائے، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزہ/ قرارداد پاکستان جہاں عوام کو وطن دوستی اور حب الوطنی کی طرف متوجہ کرتی ہے وہاں آئین کی بالادستی قانون پر عمل داری اور جمہوریت وانصاف جیسی ذمہ داریوں کی طرف رہنمائی کرتی ہے ہم ایسے وقت میں یوم پاکستان منارہے ہیں جب ملک کو بے شمار داخلی خارجی مسائل کا سامنا ہے۔
-
او آئی سی کانفرنس کا انعقاد خوش آئند:
اسلامی ممالک اپنے مسائل کے حل کے لیے متفقہ حکمت عملی اپنائیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: مسئلہ افغانستان کےلئے او آئی سی ممالک کا مل بیٹھنا خوش آئند ، خطے میں امن و استحکام کےلئے پرامن افغانستان لازم ہے، اسلامی دنیا جب تک اپنے مسائل کےلئے متفقہ حکمت عملی نہیں اپنائے گی اس وقت دنیا متوجہ نہیں ہوگی۔
-
سنجیدہ حلقوں سمیت قوم حکمت عملی کی منتظر ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: خطے کے بدلتے تناظر خصوصاً افغانستان کی صورتحال پر قومی قیادت کا اکٹھ ہوا،تفصیلی بریفنگ بھی دیدی گئی، دیکھنا ہوگا کہ اب کیا حکمت عملی مرتب ہوتی ہے کیونکہ اس حکمت عملی کے دوررس نتائج خطے کے ساتھ ملک پر بھی پڑیں گے۔
-
حضرت امام محمد تقی (ع) کی حکمت عملی اور بصیرت سے آج دنیا امامت کے فیوض و برکات سے فیض یاب ہورہی ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ حضرت امام محمد تقی ؑ نے جہاں امت مسلمہ کو قرآن کے الہی احکامات رسول اکرم کی سیرت طیبہ اور آئمہ معصومین کے فرامین مقدسہ کی طرف متوجہ رکھا وہاں ہر میدان اور ہر مرحلے میں وارث نبی ہونے کے ناطے امت کی رہنمائی فرمائی۔
-
حکومت پاکستان کی مدارس کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رکھنے کیلئے نئی حکمت عملی تیار
حوزہ/ پاکستانی حکومت کی مدارس کو سیاست سے دور رکھنے اور ان کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لئے حکومت نے نئی حکمت عملی تیار کرلی ہے، مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کے زیرا نتطام مدارس کے الگ سے بورڈ بنانے کی منظوری دی جائے گی۔
-
دشمنوں کی چالوں کو دیکھتے ہوئے، ایران کے ذریعہ اختیار کردہ حکمت عملی کی ہر جگہ تعریف ہورہی ہے
حوزہ/ٹرمپ کی نئی چالوں کے باوجود، ایران نے جو حکمت عملی اختیار کی ہے، اس کی ہر جگہ تعریف کی جارہی ہے۔