حوزه/جماعت اسلامی پاکستان کے راہنما حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ اسلام اقلیتوں کے حقوق کا سب سے بڑا علمبردار ہے ۔جماعت اسلامی نے دوسرے مذاہب کی عبادتگاہوں کے احترام کوہمیشہ ترجیح دی ہے ۔
حوزہ / ایران میں مدارس علمیہ کے سرپرست آیت اللہ اعرافی نے جماعت اسلامی ہندوستان کے سابق جنرل سیکرٹری مولوی رفیق قاسمی کی رحلت پراپنا تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔