۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
حیدرآباد
کل اخبار: 2
-
اوقاف کا تحفظ لازم ہے، مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن (تلنگانہ) ہندوستان کی جانب سے قوم کے ارباب حل و عقد یعنی علماء و دانشور حضرات اور ارباب حکومت یعنی محکمہ عدلیہ و منتظمہ کے ذمہ داران اور وقف بورڈوں کے آفیسروں سے دردمندانہ اپیل کی جاتی ہے کہ تحفظ اوقاف کا معقول بند و بست کیا جائے۔اسلاف کی وقف کردہ جائیدادوں کو بد عنوانیوں سے پاک و صاف رکھا جائے۔اوقاف کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
-
حیدرآباد،سالارجنگ میوزیم میں انٹرنیشنل نمائش؛400 قرآن، 60 قلمی نسخے اور 15ہوبہو نسخے(مینیو اسکرپٹ) اور دیگر کتابوں کے قلمی نسخے رکھے گئے
حوزہ/ اس نمائش میں 400 سے زیادہ اثر جو ہندوستانی اور ایرانی فنکاروں کے آثار ہیں رونمائی اس نمائش میں ہنرمندان ایرانی استاد حمزہ علی قادری اور گودز پناھی آزاد ہندوستانی ہنرمندان کے شانہ بہ شانہ رہے اور ماہ رمضان کی دعاؤں کے خوبصورت جملے اور آیات قرآنی کی کتابت کرکے حاضرین کی خدمت میں بطور ہدیہ پیش کئے۔