خاتون
-
امام جمعہ مشگین شہر:
اسلام میں عورت ایک مثالی شخصیت ہے، لیکن مغرب میں ایک تجارتی شیء ہے
حوزہ/ ایران کے مشگین شہر کے امام جمعہ حجت الاسلام باوقار نے کہا ہے کہ اسلام محمدی(ص) کی خالص ثقافت اور مغرب کی گمراہ کن تہذیب کے درمیان عورت کے مقام و مرتبے کی تعریف میں مکمل فرق ہے، جہاں اسلام میں عورت کو مثالی نمونہ قرار دیا گیا ہے، وہیں مغربی نظریہ عورت کو ایک استعمالی شے کے طور پر پیش کرتا ہے۔
-
ایک ایسی خاتون جسے عشق امام حسین (ع) نے مسلمان کر دیا+ویڈیو
حوزہ/ وہ ہندو خاتون جو امام حسین علیہ السلام کی برکت سے مسلمان ہو گئی، اس کلپ میں جو خاتون دیکھی جا سکتی ہے وہ پہلے ہندو مذہب کی پیروکار تھی، پھر اس نے اسلام قبول کر لیا ، یہ خاتون محرم میں بحرین کے علاقے ابو صیبع میں اپنے گھر پر امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کے لیے سبیل لگاتی ہے۔
-
اہل غزہ کے صبر نے مجھے مسلمان ہونے پر مجبور کر دیا+ویڈیو
حوزہ/ امریکہ کی تازہ مسلمان خاتون کہتی ہیں کہ اہل غزہ کا صبر نے مجھے مجبور کیا کہ میں اسلام کے بارے میں تحقیق کروں اور اس مذہب کی طرف رجحان پیدا کروں ۔
-
لاہور؛ عربی خطاطی کا لباس پہننے والی خاتون کو ہراساں،علامہ شہر یار عابدی کی سخت مذمت
حوزہ/ علامہ شہر یار عابدی نے عربی رسم الخط کو بنیاد بنا کر ہراساں کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون سے معافی کیوں منگوائی گئی۔ بلکہ خاتون سے معافی مانگنی چاہئے تھی کہ انہوں نے خاتون پر الزام لگایا۔
-
انسانی حقوق کی ایک فلسطینی خاتون کارکن گرفتار
حوزہ/ انسانی حقوق کی ایک فلسطینی خاتون کارکن کو صہیونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا۔
-
حرم امام رضا (ع) میں ’مسلمان خاتون کی پہچان‘کے موضوع پر ۱۴ویں دیواری پینٹنگ کی رونمائی
حوزہ/ آستان قدس رضوی نے اسلام میں خواتین کے مقام کو ظاہر کرنے اور اسلامی ثقافت کو تقویت دینے کے مقصد سے اپنی ۱۴ویں دیواری پینٹنگ کی رونمائی کی۔
-
احکام شرعی:
وہ خاتون جو غسل نہیں کر سکتی
حوزہ|اگر خاتون ماہانہ عادت کی پاکیزگی کےلیے غسل حيض و وضو سے عاجز ہو تو اسکا کیا فریضہ ہے؟
-
معاشرے میں خواتین کا کردار مردوں سے بڑھ کر ہے: محترمہ ہدیٰ انصاری
حوزہ/ انہوں نے معاشرے میں خواتین کے کردار کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا: خواتین معاشرے کے 50 فیصد افراد کا کردار ادا کرتی ہیں،یا شاید وہ مردوں سے زیادہ کردار ادا کرتی ہیں، کبھی بیوی تو کبھی ماں کا کردار۔
-
خاتون کا سب سے بڑا جوہر اس کی حیا ہے: مولانا ناظم علی واعظ
حوزہ/ مولانا ناظم علی واعظ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خاتون کا سب سے بڑا جوہر اس کی حیا ہے۔امیر المومنین نے بازار میں آنے والی خواتین کو تنبیہ فرمائی۔ساتھ ہی شہزادی کے اس مشہور فرمان کو بھی پیش کیا جس میں بی بی نے فرمایا کہ ایک خاتون کے لئے یہی اچھا کہ وہ کسی نا محرم کو نہ دیکھے اور نہ کوئی نا محرم اسے دیکھے۔جب خاتون حیا و عفت کے حصار میں رہتی ہے تو مردوں کے تعارف کا ذریعہ قرار پاتی ہے۔جیسا کہ حدیث کساء اس بات پر روشن دلیل ہے۔
-
حضرت زینب (س) امانتدارِ تاریخ
حوزہ/ عورت اپنے وجود میں شرم و حیا چھپاے ہوے ناز و اداۓ زنانہ کا پیکرہے اورشجاعت ودلآوری اسکی فطرت سے پرے سمجھی جاتی ہے مگر یہی عورت تاریخ انسانی کی ایک بڑی معلمہ اورعظیم مربیہ کے منصب پرفائزہے۔
-
جاپان سے ہجرت کرکے دین اسلام کو قبول کرنے والی عظیم خاتون سبا بابائی کی یاد میں عظیم الشان تقریب
حوزہ/ جاپان سے ہجرت کرکے دین اسلام کو قبول کرنے والی عظیم خاتون سبا بابائی اور ان شہید بیٹے محمد بابائی کی یاد میں عظیم الشان تقریب بعنوان "مہاجر سرزمین آفتاب"تہران میں منعقد ہوئی۔
-
سعودی عرب میں ایک اور خاتون کو 45 سال قید کی سزا سنادی گئی
حوزہ/ حقوق انسانی کی ایک تنظیم نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کرنے والی ایک خاتون کو 45 سال قید کی سزا سنائی ہے، سعودی عرب میں سماجی کارکنوں اور حکومت سے ناراض افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ خاتون کو 34 سال قید کی سزا
حوزہ/ سعودی عرب میں ایک سماجی شیعہ کارکن کو اس ملک کی عدالت نے 34 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
شب ولادت امام زمانہ (عج) کے موقع پر ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اسلام قبول کر لیا
حوزہ/ قائم آل محمد حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت با سعادت کی بابرکت اور پر مسرت شب کے موقع پر ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی جوان خاتون نے حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔
-
حجاب، خاتون کا زیور ہے، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ مدیر ساغر علم دہلی: حجاب، عورت کا مسلم الثبوت حق ہے۔ حجاب کسی خاص دین و مذہب سے مربوط نہیں ہے بلکہ یہ ہر مذہب کی عورت کے لئے زیور ہے، کون بے غیرت مرد ایسا ہوگا جو اپنی ماں بہنوں کو بازار میں برہنہ دیکھنا پسند کرے گا؟
-
بیلا روس کی عیسائی خاتون روضہ امام علی رضا (ع) میں مشرف بہ اسلام
حوزہ/ بیلاروس کی ایک عیسائی خاتون امام رضا علیہ السلام کے حرم کی زیارت کے موقع پر دین اسلام کو قبول کرلیا۔
-
مجلس وحدت مسلمین لاہور کی سیکرٹری جنرل:
خاتون کے معنی حیا دار پردے میں رہنے والی کے ہیں، حنا تقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین لاہور کی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اگر ہم مضبوط خاندان، محفوظ عورت، مستحکم معاشرہ چاہتے ہے تو ہمیں حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونا پڑے گا کیونکہ انہوں نے ایسا خاندان مرتب کیا جو قیامت تک بے مثل رہے گا۔