خارجہ پالیسی (10)
-
جہانلبنان میں متعدد صحافیوں کی ڈاکٹر شفقت شیرازی سے ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ ڈاکٹر شفقت شیرازی نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی اتحاد قومی خود مختاری، آزاد خارجہ پالیسی، آئین کی بالا دستی، اسلامی ممالک کے ساتھ برادرانہ تعلقات اور گلگت…
-
ایرانایم ڈبلیو ایم کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے سکھر پاکستان کے تنظیمی اراکین کی ملاقات
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی خارجہ پالیسی کے سربراہ حجت الاسلام ڈاکٹر شفقت شیرازی سے پاکستان کے صوبہ سندھ سے آئے ہوئے تنظیمی اراکین نے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی سے حزب موتلفہ اسلامی کے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات
حوزه/ گزشتہ روز قم المقدسہ میں حزب موتلفہ اسلامی کے سیکرٹری خارجہ نے وفد کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اور مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید…
-
ایرانافغانستان پر امریکی حملے کے بعد وہاں منشیات کی پیداوار 50 گنا بڑھ گئی: ایران
حوزہ, نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ افغانستان پر امریکی حملے کے بعد منشیات کی پیداوار میں 50 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
جہاندنیا میں امن قائم کرنے کے لئے تمام ممالک اپنی خارجہ پالیسیوں پر نظر ثانی کریں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے تمام ممالک اپنی خارجہ پالیسیوں پر نظر ثانی کریں اگر دنیا امن کا گہوارہ بن گی تو ہر شخص خوشحالی کی زندگی گزارے گا۔
-
آغا سید عابد حسین حسینی:
ہندوستاننو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی کی پہلی پرس کانفرنس میں اسلامی ممالک میں آپسی تال میل اور دشمنان اسلام سے بیزاری کی تشہیر
امام جمعہ حسین آباد سرینگر نے ایران کے نومنتخب صدر آیت ابراہیم رئیسی کی پہلی پرس کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے مقتدرانہ انداز میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات نہ…
-
پاکستانپاسپورٹ میں ’اسرائیل‘ سے پابندی ہٹانے کا مطلب پالیسی کی تبدیلی نہیں، بنگلہ دیش
حوزہ/ جنوبی ایشیا کے مسلم اکثریتی ملک بنگلہ دیش نے واضح کیا ہے کہ الیکٹرانک پاسپورٹ میں سے ’اسرائیل کے سوا‘ کے الفاظ ہٹانے کا مطلب خارجہ پالیسی کی تبدیلی نہیں ہے۔
-
پاکستانترقی یافتہ ملک بننے کے لئے خود داری کے نظریہ پر عمل لازم ہے، علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ خارجہ پالیسی کمزور، عالمی بڑوں کی بیٹھک میں مسئلہ کشمیر کا ذکر تک نہ ہوا، داخلہ پالیسی ناکام بنیادی حقوق اور شہری آزادیوں پر قدغنیں اور زیادتیاں جاری۔