حوزہ/ حماس کے رہنما نے کہا: طوفان الاقصی آپریشن نے ہم فلسطینیوں کو اسرائیلی حکومت کو تباہ کرنے کا موقع فراہم کیا ہے، ہم اسرائیل کو زمینی جنگ میں بھی شکست دیں گے۔
حوزہ/ فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں صیہونیوں کے غیر قانونی داخلے کے واقعات میں اضافہ اسرائیل کا خطرناک اقدام ہے، وہ دراصل آگ سے کھیل رہا ہے۔