خاندانی اور فیملیز معاملات
-
جامعۃ المصطفی میں زیر تعلیم طلاب کی فیملیز کا جمکران میں عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران میں’’خانوادہ فاطمی‘‘ نامی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں جامعۃ المصطفی میں زیر تعلیم طلاب کی فیملیز نے شرکت کیا۔
-
خاندان کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کیلئے مستحق خواتین کو سہارا دینا ضروری ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شعبۂ خواتین کی رہنما سائرہ ابراہیم نے کہا کہ معاشرے سے غربت کے خاتمے اور خاندان کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کیلئے مستحق خواتین کو سہارا دینا ضروری ہے۔
-
شریک حیات کے انتخاب میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئے؟
حوزہ/ ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ ہماری ہونے والی بیوی کس دسترخوان پر پروان چڑھی اور کس خاندان میں پرورش پائی ہے، کیونکہ لوگوں کی شکل و صورت کچھ دنوں بعد معمولی بن جاتی ہے اور یہ خاندانی اخلاق اور تربیت ہی ہے جس سے خاندان مضبوط اور محکم ہوتا ہے۔
-
میاں بیوی کو اپنے ماضی کے بارے میں بات نہیں کرنی چاہیے
حوزہ/ حورائی نے کہا کہ میاں بیوی براہ کرم بند فائلوں کو نہ کھولیں" اگر پہلے کچھ غلطی ہو چکی ہیں، تو اسے اپنے شریک حیات کے سامنے نہ دہرائیں۔