خان یونس
-
غزہ کے صوبہ خان یونس میں صہیونی فوج کے حملوں میں 20 افراد شہید
حوزہ/ فلسطینی ذرائع نے خان یونس کے مشرق میں قابض صہیونی فوج کے ہوائی اور توپ خانے کے حملوں میں کم از کم 20 افراد کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیل اور اس کے حامیوں کے خلاف کارروائیوں میں اضافہ کریں گے:یمنی اور عراقی مزاحمت
حوزہ/ یمن کی مسلح افواج اور عراقی مزاحمت نے خان یونس میں اسرائیلی حکومت کے بھیانک حملوں کے بعد اسرائیلی حکومت اور اس کے حامیوں کو اپنی فوجی کارروائیوں میں وسعت دینے کی دھمکی دی ہے۔
-
خان یونس اور رفح پر صیہونی حکومت کے حملوں میں 26 فلسطینی شہید
حوزہ/ غزہ کے جنوب میں واقع علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں 16 خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 26 افراد شہید ہو گئے۔
-
غزہ میں 141 دن کی جنگ میں 29,606 شہید
حوزہ/ غزہ کی وزارت صحت نے آج بروز ہفتہ 24 فروری کو اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیت کے سبب 29,606 شہید اور 69,737 زخمی ہو ئے ہیں۔
-
غزہ میں اب تک 12 ہزار 660 بچوں کی شہادت؛ ہسپتالوں پر اسرائیلی حملوں میں تیزی
حوزہ/ بچے اور مریض اسرائیلی فوج کا نشانہ بن رہے ہیں اور شہداء کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، غزہ کے طبی ذرائع کے مطابق غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک اسرائیل کے دہشت گرد انہ حملوں میں 12 ہزار 660 فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
غزہ میں 7 دہشت گرد اسرائیلی فوجی ہلاک
حوزہ/ غزہ کے شہر خان یونس میں سات اسرائیلی دہشت گرد فوجی مارے گئے۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 26 ہزار 637 تک پہنچ گئی
حوزہ/ غزہ کی وزارت صحت نے صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کے تازہ ترین اعدادوشمار کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک شہیدوں کی تعداد 26,637 تک پہنچ چکی ہے۔