حوزہ/ روانگی امام حسین علیہ السلام از مدینہ تا کربلا کی مناسبت سے فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفر آباد پاکستان میں مجلس عزاء کا انعقاد ہوا؛ جس میں خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے عزیز و اقرباء کے ہمراہ 28 رجب المرجب سن 60 ہجری کو مدینہ سے کربلا کے سفر پر روانہ ہوئے۔ اپنے آخری سفر پر روانہ ہونے سے قبل اپنے نانا، والدہ ماجدہ اور بھائی…