۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۸ شوال ۱۴۴۵
|
May 7, 2024
خصوصی اجلاس
کل اخبار: 3
-
حجت الاسلام ڈاکٹر سید ظفر نقوی:
پارا چنار کا محاصرہ ختم اور حملے بند کرا کے جنگ کے اصل ذمہ دار عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے
حوزہ / ڈاکٹر علامہ سید ظفر علی شاہ نقوی نے کہا: پارا چنار کا محاصرہ ختم اور حملے بند کرا کے جنگ کے اصل ذمہ دار عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے خصوصی اجلاس میں انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کا جشن
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے اراکین و عاملین کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور انقلاب اسلامی ایران کی جشن سالگرہ بھی منایا گیا۔
-
انجمن شرعی شعیان کشمیر کا خصوصی اجلاس تعلیم قرآن و تربیتی کلاسز پر زور
حوزہ/ اجلاس میں تعلیم دارالقرآن بشمول ترتیل، ترکیب و ترتیب حسن قرآت، حفظ قرآن وغیرہ (Specialisation )کی دور حاضر میں ضرورت پر و تربیتی کلاسز کے انعقاد پر فیصلہ کیا گیا۔