حوزہ / قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے خضدار میں اسکول بس پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔