خطابت
-
مولانا علی حیدر فرشتہ کا حرم امام رضا (ع) سے خطاب؛
انسان صرف قبر سے قریب نہیں بلکہ اپنے آپ کو صاحب قبر سے قریب کریں
حوزہ/ حیدرآباد دکن ہندوستان کے معروف و ممتاز عالم دین، خطیب اور بانی و سرپرست اعلی مجمع علماء و خطباء حیدرآباد و چیرمین UtvNetwork حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے گزشتہ شب جمعہ رواق غدیر حرم امام رضا علیہ السلام مشہد مقدس میں "آداب زیارت" کے موضوع پر یادگار مجلس پڑھی۔
-
خطیب الایمان ؒ اور خطابت
حوزہ/ یکم دسمبر تاریخ وفات خطیب الایمان مولانا طاہر جرولی کی 36ویں برسی کے موقع پر خصوصی مضمون
-
عزاداری میں منبر کا کردار
حوزہ/ عزاداری اور یہ منبر ایک ایسا platform کہ جس سے انقلاب لایا جا سکتا ہے اور ایک ایسا مثالی معاشرہ بنایا جا سکتا ہے جو دوسری قوموں کے لئے نمونہ ہو۔ بس ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم سب اپنے اپنے فرائض کو سمجھیں اور اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں۔
-
اپنی روح منور کرنا ہے تو کثرت سے صلوات کا ورد کریں: حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) نے ایرانی سال کے آخری دن (۲۰ مارچ) کو حرم میں منعقد ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: روایت کے مطابق صلوات پڑھنے سے انسان کی روح اور دل اور منور ہو جاتے ہے، لہذا جس کا دل منور ہوگا وہی جنت میں جائے گا۔
-
امام علی علیہ السلام عدل و انصاف کا پیکر : مولانا سید رضا حسین رضوی
حوزہ/ مولانا نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام علی علیہ السلام عدل و انصاف کے پیکر تھے۔ آپ نے دوست کے ساتھ جیسا انصاف کیا ویسا ہی دشمنوں کے ساتھ بھی پیش آئے۔
-
قم المقدسہ؛ بنیاد اختر تابان میں تربیت مبلغ (رئیس المبلغین) کے دورہ دوم کا انعقاد
حوزہ/ اردو زبان سے مخصوص طلاب کرام کے لئے منعقد ہونے والے پہلے رئیس المبلغین تربیت مبلغ کورس کی کامیابی کے بعد مشرقی افریقہ سے مخصوص طلاب کرام کے لئے دوسرے کورس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
بنیاد اختر تابان میں"رئیس المبلغین تربیت مبلغ تخصصی کورس‘‘ کے پہلے دورے کے اختتامی تقریب:
مبلغین قرآن و احادیث سے مزیّن ہوکر مذہب اہل بیت (ع) اور دین اسلام کی تبلیغ کریں، آیۃ اللہ سید محمد حسینی قزوینی
حوزہ/ آیۃ اللہ سید محمد حسینی قزوینی مدیر مؤسسہ تحقیقاتی حضرت ولی عصر عج نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ "مبلغین کو چاہئے کہ قرآن و احادیث کے معارف و دیگر علوم و فنون سے مزیّن ہوکر مذہب اہل بیت علیہم السلام اور دین اسلام کی تبلیغ و ترویج کی کوشش کریں"۔