خطبہ
-
سید حسن نصر اللہ کی تقریر کے اہم پہلو
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور طوفان الاقصی آپریشن کے بارے میں اپنے خطاب میں بعض اہم نکات کی جانب اشارہ کیا ہے جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
تاریخ میں حضرت زینب (س) کا صبر بے مثال ہے، حجت الاسلام معبودی
حوزہ/ سپاہ پاسدارانِ انقلاب صوبۂ قزوین ایران میں نمائندۂ ولی فقیہ کے نائب نے کہا کہ تاریخ نے حضرت زینب (س) کی طرح بردبار اور صبر و استقامت کا مظاہرہ کرنے والی کسی بھی خاتون کو نہیں دیکھا ہے اور آج معاشرے میں اس عظیم المرتبت خاتون کی شخصیت کی تبیین کرنے کی ضرورت ہے۔
-
آج پاکستان بھر میں علماء کی محنتوں سے شیعہ مدارس موجود ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے کہا: شیعہ قوم کے پاس1960ءکی دہائی میں صرف چند مسجدیں تھیں کہ جن میں نماز با جماعت تقریباً ًنہیں ہوتی تھی۔لوگوں کو اپنی میتیں صحیح طور پر دفن کرنے کی رہنمائی بھی نہیں تھی۔ جب ان کو علماء شرعی مسئلہ بتاتے تو کہتے تھے ہم نے تو اس سے پہلے ایسا نہیں سنا، لیکن آج پاکستان میں علماء کرام کی محنتوں کے بدولت شیعہ مدارس کافی حد تک لوگوں کے درمیان پہونچ چکا ہے۔
-
امام سجاد (ع) نے دعاؤں اور ثقافتی کاموں سے غفلت زدہ معاشرے کی ہدایت کی؛ نرجس شکرزادہ
حوزہ/ انہوں نے کہا: واقعہ عاشورہ کے بعد اسلامی معاشرے میں شدید گھٹن طاری ہو گئی اور اس ماحول میں امام زین العابدین علیہ السلام نے معاشرے کی رہنمائی کی، امام علیہ السلام نے لوگوں کی فکری اور سیاسی طور پر اور دعاؤں اور ثقافتی اور تعلیمی کاموں کے ذریعے رہنمائی فرمائی اور بصیرت میں اضافہ فرمایا۔