خوابِ غفلت
-
اسرائیل کے 32 ارکان پارلیمنٹ کا ایران کی تقسیم کا مطالبہ
حوزہ/ اسرائیل کی پارلیمنٹ کنیسٹ کے بتیس ارکان نے صیہونی وزیر خارجہ کو خط لکھا جس میں ایران کی تقسیم کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ اسرائیل کے اندرونی مسائل سے عوام کے ذہن کو بھٹکایا جا سکے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
نبی کریم (ص) نے بعثت سے قبل ہی اپنے اخلاق و کردار سے مشرکین کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم مبعث کے موقع پر قومی مرکز شاہ جمال لاہور میں عنوان مرحوم ساجد جاوا کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ مجلس ترحیم میں بعثت حضرت رسول اکرمؐ کے حوالے سے خطاب کیا۔
-
ہم کتنے بھولے کہ تفرقہ ڈالنے والی امریکہ اور برطانیہ کی شیطانی مہم کو اپنے عمل سے تقویت پہنچا رہے ہیں، مولانا سید قمر عباس قنبر نقوی
حوزہ/مسلمانوں خوابِ غفلت سے جاگو ! قرآن مجید کا دوسرا اہم پیغام آپسی اتحاد اور اخوت و یکجہتی ہے ہم نے اس پیغامِِ قرآنی کو بھی بھولا دیا۔ ہم کتنے بھولے اور ناسمجھ ہیں کہ تفرقہ ڈالنے والی امریکہ اور برطانیہ کی شیطانی مہم کو اپنے عمل سے تقویت پہنچا رہے ہیں کیونکہ آج ہمارا محبوب مشغلہ جہنم وجنت اور کفر و اسلام کے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنا ہے۔