حوزہ / کربلائے معلی میں موجود موکب میقات الرضا کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا: اس موکب کی سرگرمیاں ابتدا سے ہی زائرینِ حسینی کی ثقافتی اور فلاحی خدمت رسانی پر مبنی ہیں۔
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران اردبیل کے مدیر نے دینی تبلیغ میں قرآنی مفاہیم پر استناد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: تبلیغ میں قرآن کی مرکزیت پر خواہرانِ طلبہ کو خاص توجہ دینی چاہیے۔