خیموں کی فراہمی
-
تحصیل گڑھی خیرو، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے خیموں کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام، اور شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے زیر انتظام، تحصیل گڑھی خیرو کے سیلاب متاثرہ گاؤں پنہوں بھٹی میں خیموں کی تقسیم کی گئی۔
-
تحصیل گڑھی یاسین، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے خیموں کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام، اور شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل گڑھی یاسین، صوبہ سندھ کے زیر انتظام تحصیل گڑھی یاسین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خیمے فراہم کئے گئے۔
-
تحصیل ٹھری میرواہ، سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے خیموں کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام، تحصیل ٹھری میرواہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں خیمے تقسیم کئے گئے۔
-
تحصیل جوہی، سندھ کے سیلاب متاثرین کو خیموں کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان تحصیل جوہی ضلع دادو صوبہ سندھ کے زیر انتظام تحصیل جوہی کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں خیمے تقسیم کئے گئے۔
-
شیعہ علماء کونسل اور زہرا (س) اکیڈمی کی طرف سے سیلاب متاثرین کیلئے خیموں کی فراہمی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا (س) اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام اور شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع قمبر شہدادکوٹ، صوبہ سندھ کے زیر انتظام، تحصیل نصیرآباد کے سیلاب متاثرین کو خیمے فراہم کئے گئے۔