داخلہ
-
دینی تعلیم کے حصول کے خواہشمند نوجوانوں کیلئے خوشخبری
حوزہ/ ان تمام والدین کو جو اپنے بچوں کو دینی تعلیم سکھانا چاہتے ہیں اور ایسے نوجوانوں کو جو دینی تعلیم کا شوق رکھتے ہیں اطلاع دی جاتی ہے کہ راولپنڈی شہر میں مدرسہ جامعۃ المعصومین علیہم السلام کا آغاز کیا گیا ہے، جہاں رہائش اور کھانے پینے کے ساتھ دینی تعلیم کے حصول کی سہولیات مفت فراہم کی جاتی ہیں۔
-
حوزہ علمیہ شہید ثالث قاضی نوراللہ شوشتری قم میں داخلہ کے لئے ورکشاپ کا انعقاد
حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ ایران کے زیرسرپرستی حوزہ علمیہ شهید ثالث قاضی نوراللہ ششتری (قم) میں داخلہ کے لئے احمدآباد (گجرات، ہندوستان) میں ۲۷ جنوری ۲۰۲۴ سے ۸ فروری ۲۰۲۴ تک تعلیمی اور ثقافتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے: خالد مشعل
حوزہ/ فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں صیہونیوں کے غیر قانونی داخلے کے واقعات میں اضافہ اسرائیل کا خطرناک اقدام ہے، وہ دراصل آگ سے کھیل رہا ہے۔
-
پاکستان میں ٹرانس جینڈر ایکٹ کے تحت تعلیمی اداروں میں داخلے:
ایک خاموش کارروائی جو طوفان مچا دے گی
حوزہ/ پنجاب بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلے جاری ہیں۔ سرکاری تعلیمی اداروں میں دو فیصد کوٹہ ٹرانس جینڈرز کے لئے مخصوص کر دیا گیا ہے۔ یعنی ہر پچاس طلباء یا طالبات کی کلاس میں ایک ٹرانس جینڈر داخلہ لے گا۔
-
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے لئے ۲ کشمیری خواتین کا داخلہ
حوزہ/ ۲ کشمیری خواتین شمائلہ اور رئیسہ نے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے لئے داخلہ لیا ہے۔ شمائلہ کو "تفسیر القرآن" میں پی ایچ ڈی اور رئیسہ کو "اسلامی خاندانی فقہ" میں پی ایچ ڈی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
-
سکریٹری آل انڈیا شیعہ یتیم خانہ لکھنو نے جدید داخلے کا کیا اعلان
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ یتیم خانہ لکھنو کے نئی انتظامیہ کمیٹی کے سکریٹری جناب سید شمیم احمد نے ہندوستان کے تمام شیعہ ائمہ جمعہ و جماعت کو خط لکھ کر گذراش کی کہ اگر آپ کے علاقہ، قصبہ دیہات میں کوئی نادار یتیم بچہ جسکی کفالت ہم سب کی ذمہ داری ہے کا تعیین و تصدیق ہو جائے تو آل انڈیا شیعہ یتیم خانہ لکھنو اس ذمہ داری کو اٹھانے کے لئے آمادگی کا اعلان کرتا ہے۔
-
تنظیم المکاتب نے کیا آن لائن حوزوی تعلیم کا آغاز
حوزہ/ دورہ حاضر میں اسکول، کالجز ، یونیورسٹیز اور روزگار کی مصروفیت کے سبب ہر انسان کے لئے مدرسہ میں داخلہ ممکن نہیں اور اعلیٰ دینی تعلیم کے بغیر مقصد تک رسائی بھی ممکن نہیں لہذا اسی اہم ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے سربراہ تنظیم المکاتب حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی صاحب قبلہ نے ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے ’’ای جامعہ امامیہ‘‘ کا اعلان کیا تا کہ ہماری باعمل قوم بے خبر بھی نہ رہے۔
-
جامعۃ المصطفی کے زیرسرپرستی مدرسہ علمیہ ثقلین قم میں نئے سال 2021ء کے داخلے جاری ہیں
حوزہ/ مدرسہ علمیہ ثقلین کی جانب سے اعلان کردہ پالیسی ، داخلہ کی شرائط اور داخلہ فارم مدرسہ کی ویب سائٹ پر موجود ہے جسے خواہشمند افراد مقررہ مدت میں آن لائن پر کرسکتے ہیں۔