حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا سید یاور عباس صاحب قبلہ محمد آباد گہنہ کی اہلیہ جو ایک عرصہ سے بیمار تھیں ابھی کچھ دیر پہلے اس دار فانی کو وداع کہا۔
حوزہ/ حجۃ االاسلام و المسلمین جعفر الہادی استاد خطاطی،ابو شہید و حوزہ علمیہ قم المقدسہ کے ممتاز استاد و عالم دین نے داعی اجل کو لبیک کہا۔