۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
داعش کی دہشت گردی
کل اخبار: 4
-
شیراز میں ہوئے دہشت گردانہ حملے پر سید عمار الحکیم کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ عراق کی قومی حکمت کی تحریک کے سربراہ نے اس غمناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے دنیائے اسلام، ایرانی عوام، رہبر معظم ، حکومت ایران اور شہدا کے اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کیا۔
-
سید عمار حکیم کا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے انٹیلی جنس اقدامات مزید تیز کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ سید عمار حکیم نے عراقی سیکورٹی فورسز اور انٹیلی جنس سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اقدامات اور کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
داعش کا ایک اہم سرغنہ عراقی فورسز کے ہاتھوں پکڑا گیا
حوزہ, اس دہشت گرد کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے کے لیے بغداد میں داخل ہو رہا تھا۔
-
دہشت گردوں کی ناکام کوششیں ہماری افواج کے ارادوں میں رکاوٹ نہیں بن سکتی، سربراہ حشد الشعبی
حوزہ/ فالح الفیاض نے بغداد میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان ناکام کوششوں سے ہماری افواج کے ارادوں کو کمزور نہیں کیا جاسکتا۔