درسِ خارج
-
حقیقی علم انسان کو شرح صدر عطا کرتا ہے: آیت اللہ العظمی جوادی آملی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے مسجد اعظم میں درس اخلاق کے دوران کہا: علم حقیقی انسان کو شرح صدر اور وسعت عطا کرتا ہے، اور اسی کو طہارت کا نام دیا جاتا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی جوادی آملی کا سپاہ پاسداران اور فوج کی خدمات پر خراج تحسین/ اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی سعادت و سیادت نصیب فرمائے
حوزہ/ آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے اپنے درس کے آغاز میں "وعدہ صادق 2" آپریشن کا ذکر کرتے ہوئے سپاہ پاسداران، فوج اور وزارت دفاع کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کیے گئے کامیاب میزائل حملے کو اللہ کی خاص عنایت قرار دیا۔
-
آيت اللہ بشير نجفی نے لبنانی عوام سے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے درس کی تعطیل کا اعلان کیا
حوزہ/ حضرت آيت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين نجفی نے اسرائیلی غاصبی ٹولے کی طرف سے لبنان میں کئے جارہے ظلم و ستم پر،لبنانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بحث خارج کے اپنے درس میں ایک دن کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی:
حضرت معصومہ (س) کے وجود نے قم کو نورانیت عطا کی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے سفیرانِ کریمہ ٔ اہل بیت(س) کے ساتھ ملاقات میں کہا: حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے نورانی وجود نے شہر قم کو بدل کر رکھ دیا اور ایسی نورانیت عطا کی جس سے حوزہ علمیہ نے ایک ہزار سال سے زیادہ پائیداری حاصل کی ہے۔
-
ظلم کا مقابلہ کرنے کے لئے غیرت دینی کا ہونا ضروری ہے: آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ / حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: ہم امید کرتے ہیں کہ قرآن و عترت کی برکت سے غزہ اور دوسرے مظلوم مسلمان ممالک کے حالات جلد بہتر ہوجائیں گے اور آج کی طرح بچوں کا قتل عام نہیں ہوگا۔