حوزہ/ جامع مسجد صاحب الزمان چھورکاہ میں نو بالغان کے اعزاز میں تربیت دینی کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کرکے بچوں کو دینی علوم سے روشناس کرایا اس سلسلے میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ/ اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان نے کہا کہ پورے پاکستان باالخصوص سندھ بھر میں زیر سرپرستی حجت الاسلام علامہ حیدر علی جوادی کے کٸی دہاٸیوں سے تعلیم وتربیت کا کام، علمائے حق کے سائے میں درس و تدریس،…