دشمن اسلام
-
آج امریکہ، برطانیہ اور اس کے اتحادی اسلام کے خلاف محاذ آرا ہیں: مولوی خدائی
حوزہ/ شہر بانہ کے امام جمعہ نے کہا: امریکہ اور برطانیہ کا یمن پر حملہ ایک طرح سے اسرائیل کی ہمہ گیر حمایت ہے، لہٰذا اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی، امریکی اور برطانوی حکومت فلسطینی قوم اور عالم اسلام کے خلاف ایک محاذ پر اکٹھا ہو گئے ہیں ۔
-
دشمن آج بھی شخصیت شہید قاسم سلیمانی سے خائف ہے، مولانا عقیل حسین خان
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ مشہد کے مسئول نے کہا کہ دشمن اسلام " شہید سلیمانی "کی شخصیت اور مسلمانان عالم کے دلوں میں ان کی محبوبیت سے خائف ہوکر دہشت گردی جیسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتاہے لیکن ۔۔۔وہ کان کھول کرسن لے کہ دہشت گردی کے واقعات سے مقاومت اور اسلامی بیداری کو آگے بڑھنے سے نہیں روکا جاسکتا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ:
سویڈن کے لیے مناسب ہو گا کہ وہ دشمن اسلام کے طور پر اپنی شناخت قائم کرنے سے گریز کرے
حوزہ/ لبنان کی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے سویڈن کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ میں مصروف ملک کے طور پر اپنی شناخت قائم کرنے سے گریز کرے۔
-
دشمنوں کے لئے مسلمان ہونا کافی ہے وہ شیعہ اور سنی میں فرق نہیں کرتے، ماموستا رستمی
حوزہ/ ماموستا رستمی: خداوند متعال نے قرآن کریم میں مسلسل اور صراحت کے ساتھ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ افکنی اور پھوٹ پڑنے سے ہوشیار کیا ہے، کیونکہ تفرقہ امت اسلامی کی نابودی کا سبب ہے۔
-
دشمنوں کی سازشوں سے ہمیشہ ہوشیار رہیں، آیۃ اللہ العظمی علوی گرگانی
حوزہ/ شہداء کے خون کی بدولت ملک میں امن و امان کی فضاء قائم ہے، لیکن ہمیں ہوشیار رہنا چاہئے کہ دشمن اپنی دشمنیوں سے کبھی باز نہیں آئیں گے اور ہرلمحہ حملہ آور ہو سکتے ہیں،لہذا ہمیں ہر میدان میں دشمن کے حملوں اور ان کی سازشوں پر ہر لمحہ نظر رکھنی اور انسے غافل نہیں ہونا چاہئے۔
-
دشمن اسلام،دشمن عالم انسانیت
صاحبان عقل سالم ہر بات کو تحقیق کر کے ہی قبول کرتا ہے لیکن کچھ فریب خوردہ لوگ قرآن پاک کے کلمات کا غلط تفسیر کرتے ہوئے لوگوں میں اختلافات اور فتنہ ایجاد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
وقت کے فرعون اور یزید کے خلاف قیام کرنا انبیائے کرام و ائمہ ہدیٰ کی سنت ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ جب دنیا بھر کے لوگ وقت کے فرعون امریکہ کے سامنے سجدہ ریز ہو چکے ہیں ہیں تو شیعیان علی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ آج بھی ظالم استکباری طاقتوں کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہیں۔
-
بغداد میں پیش آنے والا واقعہ دشمن اسلام کا سفاکانہ عمل، جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکٹری نے کہا کہ اسلام دشمن قوتیں آج بھی اپنی سرگرمیوں میں مشغول ہیں جس کے نتیجہ میں نہتے مسلمانوں کا خون بہایا جارہا ہے۔