حوزہ/سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی نے "قدر" اور "عماد" میزائلوں کے جدید ماڈلز پیش کیے ہیں؛ جن میں الیکٹرانک دفاعی نظام اور آپریشنل صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔
حوزہ/ ایک امریکی اخبار نے لکھا ہے کہ صہیونی حکومت نے صرف گزشتہ 9 دنوں میں 6.5 ارب ڈالر سے زائد خرچ کیے ہیں، اور یہ اخراجات ایرانی حملوں سے ہونے والے نقصانات کے علاوہ ہیں۔