حوزہ/قم المقدسہ کے ایس ایس پی برائے امورِ مہاجرین نے دفترِ قائدِ ملت جعفریہ شعبۂ قم کا دورہ کیا اور اس موقع پر طلاب و زائرین کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی۔
حوزہ/ 3 مئی 2025ء کو دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم کی طرف سے پاکستان سے تشریف لائے ہوئے مہمانان خصوصی جی بی اسمبلی کے رکن اور مرکزی ڈپٹی سکریٹری جناب محمد علی قائد کے اعزاز میں ایک صمیمی نشست…