حوزہ/علامہ امین شہیدی نے کہا کہ شیعہ سنی فرقوں کے عقائد میں 70فیصد سے بھی زیادہ مماثلت پائی جاتی ہے تاہم ہمیں آج شیعہ سنی کے درمیان مشترکات کم دیکھائی دیتے ہے تو اس وجہ اسلام کا ایسے ہاتھوں…
حوزہ / مولوی شیرزاد ایزدی نے کربلائے معلیٰ میں زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کے درمیان گفتگو کرتے ہوئے : عالم اسلام کا اتحاد شیطان اور فتنہ گرو ں کے لیے ڈراؤنا خواب ہے۔