حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے "دوا کے سائیڈ ایفیکٹس ثابت ہونے پر ڈاکٹر کی ذمہ داری" کے موضوع پر اس استفتاء کا جواب دیا ہے۔
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی نے "حمل ساقط کرنے کے لیے دوا کی رہنمائی اور فروخت" کے بارے میں کیے گئے استفتاء کا جواب دیا ہے۔